Misbah Library
۹۴

الشرح

۸ 
علامہ سید ذیشان حیدر جوادی
٥٩٦

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ۝١

1کیا ہم نے آپ کے سینہ کو کشادہ نہیں کیا

وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ۝٢

2اور کیا آپ کے بوجھ کو اتار نہیں لیا

ٱلَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهْرَكَ۝٣

3جس نے آپ کی کمر کو توڑ دیا تھا

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ۝٤

4اور آپ کے ذکر کو بلند کردیا

فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا۝٥

5ہاں زحمت کے ساتھ آسانی بھی ہے

إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا۝٦

6بے شک تکلیف کے ساتھ سہولت بھی ہے

فَإِذَا فَرَغْتَ فَٱنصَبْ۝٧

7لہذا جب آپ فارغ ہوجائیں تو نصب کردیں

وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرْغَب۝٨

8اور اپنے رب کی طرف رخ کریں