Misbah Library
۱۱۲

الإخلاص

۴ 
علامہ سید ذیشان حیدر جوادی
٦٠٤

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ۝١

1اے رسول کہہ دیجئے کہ وہ اللہ ایک ہے

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ۝٢

2اللہ برحق اور بے نیاز ہے

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۝٣

3اس کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ والد

وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ۝٤

4اور نہ اس کا کوئی کفو اور ہمسر ہے