۱۱۱
المسد
۵
٦٠٣
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ١
1ابو لہب کے ہاتھ ٹوٹ جائیں اور وہ ہلاک ہوجائے
مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ٢
2نہ اس کا مال ہی اس کے کام آیا اور نہ اس کا کمایا ہوا سامان ہی
سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ٣
3وہ عنقریب بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِ٤
4اور اس کی بیوی جو لکڑی ڈھونے والی ہے
فِى جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍۭ٥
5اس کی گردن میں بٹی ہوئی رسی بندھی ہوئی ہے