۱۱۳
الفلق
۵
٦٠٤
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ١
1کہہ دیجئے کہ میں صبح کے مالک کی پناہ چاہتا ہوں
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ٢
2تمام مخلوقات کے شر سے
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ٣
3اور اندھیری رات کے شر سے جب اس کا اندھیرا چھا جائے
وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ٤
4اور گنڈوں پر پھونکنے والیوں کے شر سے
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ٥
5اور ہرحسد کرنے والے کے شر سے جب بھی وہ حسد کرے