٦٠٢
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
إِنَّآ أَعْطَيْنَٰكَ ٱلْكَوْثَرَ١
1بے شک ہم نے آپ کو کوثر عطا کیا ہے
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنْحَرْ٢
2لہذا آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھیں اور قربانی دیں
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلْأَبْتَرُ٣
3یقینا آپ کا دشمن بے اولاد رہے گا