Misbah Library
۱۰۹

الكافرون

۶ 
علامہ سید ذیشان حیدر جوادی
٦٠٣

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

قُلْ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْكَٰفِرُونَ۝١

1آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو

لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ۝٢

2میں ان خداؤں کی عبادت نہیں کرسکتا جن کی تم پوجا کرتے ہو

وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ۝٣

3اور نہ تم میرے خدا کی عبادت کرنے والے ہو

وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ۝٤

4اور نہ میں تمہارے معبودوں کو پوجا کرنے ولا ہوں

وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ۝٥

5اور نہ تم میرے معبود کے عبادت گزار ہو

لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ۝٦

6تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے