۱۰۶
قريش
۴
٦٠٢
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
لِإِيلَٰفِ قُرَيْشٍ١
1قریش کے انس و الفت کی خاطر
إِۦلَٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ٢
2جو انہیں سردی اور گرمی کے سفرسے ہے ابرہہ کو ہلاک کردیا ہے
فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَٰذَا ٱلْبَيْتِ٣
3لہذا انہیں چاہئے کہ اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ٤
4جس نے انہیں بھوک میں سیر کیا ہے اور خوف سے محفوظ بنایا ہے