۱۰۵
الفيل
۵
٦٠١
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَٰبِ ٱلْفِيلِ١
1کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا برتاؤ کیاہے
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍ٢
2کیا ان کی چال کو بے کار نہیں کردیا ہے
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ٣
3اور ان پر اڑتی ہوئی ابابیل کو بھیج دیا ہے
تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ٤
4جو انہیں کھرنجوں کی کنکریاں ماررہی تھیں
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍۭ٥
5پھر انہوں نے ان سب کو چبائے ہوئے بھوسے کے مانند بنادیا