Misbah Library
۱۰۴

الهمزة

۹ 
علامہ سید ذیشان حیدر جوادی
٦٠١

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ۝١

1تباہی اور بربادی ہے ہر طعنہ زن اور چغلخور کے لئے

ٱلَّذِى جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُۥ۝٢

2جس نے مال کو جمع کیا اور خوب اس کا حساب رکھا

يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخْلَدَهُۥ۝٣

3اس کا خیال تھا کہ یہ مال اسے ہمیشہ باقی رکھے گا

كَلَّا ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى ٱلْحُطَمَةِ۝٤

4ہرگز نہیں اسے یقینا حطمہ میں ڈال دیا جائے گا

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْحُطَمَةُ۝٥

5اور تم کیا جانو کہ حطمہ کیا شے ہے

نَارُ ٱللَّهِ ٱلْمُوقَدَةُ۝٦

6یہ اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے

ٱلَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى ٱلْأَفْـِٔدَةِ۝٧

7جو دلوں تک چڑھ سسجائے گی

إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ۝٨

8وہ آگ ان کے اوپر گھیر دی جائے گی

فِى عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍۭ۝٩

9لمبے لمبے ستونوں کے ساتھ