Misbah Library
۹۷

القدر

۵ 
علامہ سید ذیشان حیدر جوادی
٥٩٨

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

إِنَّآ أَنزَلْنَٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ۝١

1بے شک ہم نے اسے شب قدر میں نازل کیا ہے

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ۝٢

2اور آپ کیا جانیں یہ شب قدر کیا چیز ہے

لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ۝٣

3شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے

تَنَزَّلُ ٱلْمَلَٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ۝٤

4اس میں ملائکہ اور روح القدس اسُن خدا کے ساتھ تمام امور کو لے کر نازل ہوتے ہیں

سَلَٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ ٱلْفَجْرِ۝٥

5یہ رات طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے