Misbah Library
علامہ محمد باقر مجلسی 2 323

فهرست ما في هذا الجزء

فہرست ما فی ہذا الجزء

الموضوع/ الصفحه

موضوع / صفحہ

باب 8 ثواب الهداية و التعلم و فضلها و فضل العلماء، و ذمّ إضلال الناس؛ و فيه 92 حديثاً. 1

باب آٹھواں: لوگوں کی راہنمائی اور تعلیم کا ثواب و فضیلت اور دانشمندوں کی فضیلت اور گمراہ کرنے کی مذمت

باب 9 استعمال العلم و الإخلاص في طلبه، و تشديد الأمر علی العالم؛ و فيه 71

باب نواں: علم پر عمل اور طلبِ دانش میں اخلاص اور دانشمندوں کا خطیر وظیفہ

حديثاً. 26

حدیث ہیں۔ ۲۶

باب 10 حقّ العالم؛ و فيه 20 حديثاً. 40

باب دسواں: دانشمند کا حق

باب 11 صفات العلماء و أصنافهم؛ و فيه 42 حديثاً. 45

باب گیارہواں: دانشمندوں کی اقسام اور اُن کی خصوصیات

باب 12 آداب التعليم؛ و فيه 15 حديثاً. 59

باب بارہواں: آدابِ آموزش

باب 13 النهى عن كتمان العلم و الخيانة و جواز الكتمان عن غير أهله؛ و فيه 84 حديثاً. 64

باب تیرہواں: علم کو پوشیدہ رکھنے اور علم میں خیانت سے پرہیز اور نااہل سے علم پوشیدہ رکھنے کا جواز

باب 14 من يجوز أخذ العلم منه و من لا يجوز، و ذمّ التقليد و النهي عن متابعة غير المعصوم في كل ما يقول، و وجوب التمسّك بعروة اتّباعهم عليهم السلام، و جواز الرجوع إلی رواة الأخبار و الفقهاء و الصالحين؛ و فيه 68 حديثاً. 81

باب چودہواں: کس سے علم لینا جائز ہے اور کس سے جائز نہیں؟ اور تقلید کی مذمت اور غیرِ معصوم کی اُس کے تمام گفتار میں پیروی سے پرہیز اور معصومین علیہم السلام کے اصحاب کی مضبوط رسی کو تھامنے کا وجوب اور راویانِ اخبار اور فقہائے نیکوکار کی طرف رجوع کا جواز

باب 15 ذمّ علماء السوء و لزوم التحرّز عنهم؛ و فيه 25 حديثاً. 105

باب پندرہواں: برے دانشمندوں کی نکوہش اور اُن سے دوری کا لزوم

باب 16 النهى عن القول بغير علم، و الإفتاء بالرأي، و بيان شرائطه؛ و فيه 50 حديثاً. 111

باب سولہواں: بغیر علم کے گفتار اور رائے سے فتویٰ دینے سے پرہیز اور اُس کی شرائط کا بیان

باب 17 ما جاء في تجويز المجادلة و المخاصمة في الدين و النهي عن المراء؛

باب سترہواں: دین میں جدال و دشمنی کا جواز اور ہٹ دھرمی سے پرہیز

و فيه 61 حديثاً. 124

اور اُس میں ۶۱ حدیثیں ہیں۔ ۱۲۴

باب 18 ذمّ إنكار الحقّ و الإعراض عنه و الطعن على أهله؛ و فيه 9 حديثاً. 140

باب اٹھارہواں: حق کے انکار اور اُس سے دوری کرنے اور اہلِ حق پر طعنہ زنی کی نکوہش

باب 19 فضل كتابة الحديث و روايته؛ و فيه 47 حديثاً. 144

باب انیسواں: حدیث لکھنے اور اُس کی روایت کی فضیلت

باب 20 من حفظ أربعين حديثاً؛ و فيه 10 أحاديث. 153

باب بیسواں: چالیس حدیثیں حفظ کرنے کی فضیلت

باب 21 آداب الرواية؛ و فيه 25 حديثاً. 158

باب اکیسواں: نقلِ روایت کے آداب

باب 22 إن لكلّ شي ء حدّاً، و أنه ليس شي ء إلا ورد فيه كتاب أو سنة، و علم ذلك كلّه عند الإمام؛ و فيه. 13 حديثاً. 168

باب بائیسواں: ہر چیز کی ایک حد ہے اور کوئی چیز نہیں جو کتاب و سنت میں نہ آئی ہو اور اُس سب کا علم امام کے پاس ہے

باب 23 إنهم عليهم السلام عندهم موادّ العلم و أصوله، و لا يقولون شيئاً برأي و لا قياس

باب تیئیسواں: علم کے مواد اور اصول اماموں کے پاس ہیں۔ وہ کوئی چیز رائے اور قیاس سے نہیں کہتے بلکہ پیغمبر کے تمام علوم کے وارث ہیں اور وہی خدا کے اسرار کے امین ہیں