Misbah Library
علامہ محمد باقر مجلسی 2 324

بل ورثوا جميع العلوم عن النبي صلى اللّٰه عليه و آله و أنهم أمناء اللّٰه علی أسراره؛ و فيه 28 حديثاً. 172

بلکہ تمام علوم پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ سے وراثت میں پائے ہیں اور وہی خدا کے اُس کے اسرار پر امین ہیں؛ اور اُس میں ۲۸ حدیثیں ہیں۔ ۱۷۲

باب 24 أنّ كلّ علم حقّ هو في أيدي الناس فمن أهل البيت عليهم السلام وصل إليهم؛ و فيه 2 حديثان. 179

باب چوبیسواں: لوگوں کے ہاتھ میں جو بھی حق علم ہے، وہ اہلِ بیت سے اُن تک پہنچا ہے

باب 25 تمام الحجةو ظهور الحجة؛ و فيه 4 أحاديث. 179

باب پچیسواں: اتمامِ حجت اور راہ کا روشن ہونا

باب 26 إن حديثهم عليهم السلام صعب مستصعب، و أن كلامهم ذو وجوه كثيرة و فضل التدبّر في أخبارهم عليهم السلام و التسليم لهم، و النهي عن ردّ أخبارهم؛ و فيه 116 حديثاً. 182

باب چھبیسواں: اہلِ بیت کی احادیث کا سخت ہونا اور مختلف پہلو رکھنا اور اُن کے بارے میں تفکر اور اُن کے سامنے تسلیم ہونے کی فضیلت اور اُن کی احادیث کے رد کی نکوہش

باب 27 العلة التي من أجلها كتم الأئمة عليهم السلام بعض العلوم و الأحكام؛ و فيه 7 أحاديث. 212

باب ستائیسواں: اہلِ بیت علیہم السلام کی جانب سے بعض علوم و احکام کو پوشیدہ رکھنے کا راز

باب 28 ما ترويه العامة من أخبار الرسول صلى اللّٰه عليه و آله و أن الصحيح من ذلك عندهم عليهم السلام و النهي عن الرجوع إلى أخبار المخالفين، و فيه ذكر الكذّابين؛ و فيه 14 حديثاً. 214

باب اٹھائیسواں: اہلِ سنت کی احادیث کی بررسی اور صحیح احادیث کا اہلِ بیت کے پاس ہونا اور مخالفین کی اخبار کی طرف رجوع سے پرہیز اور جھوٹوں کا ذکر

باب 29 علل اختلاف الأخبار و كيفية الجمع بينها و العمل بها و وجوه الاستنباط، و بيان أنواع ما يجوز الاستلال به؛ و فيه 72 حديثاً. 219

باب انتیسواں: اخبار کے اختلاف کا راز، اُن کے درمیان جمع کی کیفیت، اور اُن پر عمل اور استنباط کی راہیں اور دلیل کی اقسام کا بیان

باب 30 من بلغه ثواب من اللّٰه على عمل فأتى به؛ و فيه 4 احاديث. 256

باب تیسواں: اُس شخص کی جزا جو ثواب کی امید پر کوئی عمل انجام دے

باب 31 التوقف عند الشبهات و الاحتياط في الدين؛ و فيه 17 حديثاً. 258

باب اکتیسواں: دین میں احتیاط اور شبہات کے وقت توقف

باب 32 البدعة و السنة و الفريضة و الجماعة و الفرقة و فيه دذكر قلة أهل الحقّ و كثرة أهل الباطل؛ و فيه 28 حديثاً. 261

باب بتیسواں: بدعت، سنت، فریضہ، جماعت، جدائی، اور اہلِ حق کا کم ہونا اور باطل کا بہت ہونا

باب 33 ما يمكن أن يستنبط من الآيات و الأخبار من متفرّقات مسائل أصول الفقه؛ و فيه 62 حديثاً. 268

باب تینتیسواں: اصولِ فقہ کے وہ مسائل جو آیات و اخبار سے اخذ کیے جا سکتے ہیں

باب 34 البدع و الرأي و المقائيس؛ و فيه 84 حديثاً. 283

باب چونتیسواں: بدعتیں، رائے اور قیاس

باب 35 غرائب العلوم من تفسير أبجد و حروف المعجم و تفسير الناقوس و غيرها؛ و فيه 6 أحاديث. 316

باب پینتیسواں: علوم کی شگفتیاں، ابجد اور حروفِ تہجی کی تفسیر، اور ناقوس کی تفسیر اور اُن کے علاوہ